تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدھایا" کے متعقلہ نتائج

اَصِیْل

(مرغ بازی) نر چیل یا گدھ کے ساتھ مرغی کا جوڑا لگنے سے پیدا شدہ نسل کا مرغ (پر گوشت، وزنی، گٹھے ہوئے جسم، اونچے ہاڑ، ستواں پروں کا بہت جیوٹ والا اور لڑاکو ہوتا ہے، اس کی آنکھیں مثل دانۂ مرواید، توتے کی آنکھوں سے مشابہ، کلّا لمبا چوڑا بے گوشت، کلغی چھوٹی اور موٹی ہوتی ہے، مادہ انڈے کم دیتی ہے)

اَصِیْل گَری

اصیل، کنیز یا خادمہ کا پیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدھایا کے معانیدیکھیے

سَدھایا

sadhaayaaसधाया

وزن : 122

موضوعات: جانور

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

سَدھایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تربیت دیا ہوا، سِکھایا ہوا، (جانور) ہلا ہوا، مانوس، سدھانا سے ماخوذ (تراکیب میں مُستعمل)

شعر

Urdu meaning of sadhaayaa

Roman

  • tarbiiyat diyaa hu.a, sikhaayaa hu.a, (jaanvar) hilaa hu.a, maanuus, sudhaanaa se maaKhuuz (taraakiib me.n mustaamal

English meaning of sadhaayaa

Noun, Masculine

  • trained

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصِیْل

(مرغ بازی) نر چیل یا گدھ کے ساتھ مرغی کا جوڑا لگنے سے پیدا شدہ نسل کا مرغ (پر گوشت، وزنی، گٹھے ہوئے جسم، اونچے ہاڑ، ستواں پروں کا بہت جیوٹ والا اور لڑاکو ہوتا ہے، اس کی آنکھیں مثل دانۂ مرواید، توتے کی آنکھوں سے مشابہ، کلّا لمبا چوڑا بے گوشت، کلغی چھوٹی اور موٹی ہوتی ہے، مادہ انڈے کم دیتی ہے)

اَصِیْل گَری

اصیل، کنیز یا خادمہ کا پیشہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدھایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدھایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone