تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَدِّ راہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَدِّ راہ کے معانیدیکھیے
سَدِّ راہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، مؤنث
- راستہ روکنے والا، حارج، مخل، مزاحم
شعر
یہ سد راہ ہوا کس کا پاس رسوائی
رکے ہوئے ہیں مرے اشک کارواں کی طرح
سچ بتا کچھ خفا ہے تو مجھ سے
یا حیا سد راہ ہے پیارے
ہے تمہارا خیال پیش نظر
جس طرف جائیں سد راہ ہو تم
English meaning of sadd-e-raah
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Feminine
- obstruction of the road, stumbling block
सद्द-ए-राह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- रास्ते की रोक, गली या रास्ते के बीच का पत्थर जो रास्ता रोक देता है, काम में रुकावट डालनेवाला, बोधक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَدِّ راہ)
سَدِّ راہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔