تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَڑاند" کے متعقلہ نتائج

بَدبُو

دماغ پریشان کرنے والی بو، تعفن، خراب بو، بری بو

بَدبُو دار

متعفن، جس سے سڑانڈ آئے، عفونت رکھنے والا، سڑا ہوا، بدبو سے بھرا ہوا

بَدبُو پُھوٹْنا

کسی جگہ سے بدبو کا یکایک نکلنا یا پھیلنا .

بَدبُو آنا

خراب بو کا پھیلنا یا پہنچنا .

بَدبُو کَرْنا

ناگوار ہو پھیلانا ، کسی شے سے عفونت آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَڑاند کے معانیدیکھیے

سَڑاند

sa.Daa.ndसड़ाँद

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سَڑاند کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تُخم ریزی کا بیج ۔
  • (نباتیات) ایک تخمیری عمل جو جراثیم کی بعض انواع سے پروٹیڈ مادّوں میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ناخوشگوار یا بدبودار گیسیں بھی نکلتی ہیں ، گندگی ۔
  • بُرائی ، خرابی ، نِجاست ، غِلاظت
  • سڑی ہوئی چیز کی بدبُو یا تعفن
  • ناگوار بدبو، بری بو، بہت تیز بدبو، سڑن، سڑاند

Urdu meaning of sa.Daa.nd

  • Roman
  • Urdu

  • tuKham rezi ka biij
  • (nabaatiiyaat) ek taKhmiirii amal jo jaraasiim kii baaaz anvaa se paroTiiD maado.n me.n paida hotaa hai aur is ke saath naaKhushagvaar ya badbuudaar gaise.n bhii nikaltii hai.n, gandgii
  • buraa.ii, Kharaabii, nijaasat, Galaazat
  • sa.Dii hu.ii chiiz kii badbuu.o ya taaffun
  • naagavaar badbuu, barii buu, bahut tez badbuu, sa.Dan, sa.Daanad

English meaning of sa.Daa.nd

Noun, Feminine

  • obnoxious odour, bad smell, stench, stink, smell of putrefaction, rancidness, rancidity, rottenness

सड़ाँद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अप्रिय गंध, तीव्र दुर्गंध, सड़न, बुरी गंध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدبُو

دماغ پریشان کرنے والی بو، تعفن، خراب بو، بری بو

بَدبُو دار

متعفن، جس سے سڑانڈ آئے، عفونت رکھنے والا، سڑا ہوا، بدبو سے بھرا ہوا

بَدبُو پُھوٹْنا

کسی جگہ سے بدبو کا یکایک نکلنا یا پھیلنا .

بَدبُو آنا

خراب بو کا پھیلنا یا پہنچنا .

بَدبُو کَرْنا

ناگوار ہو پھیلانا ، کسی شے سے عفونت آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَڑاند)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَڑاند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone