تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدا پُھولی پُھولی چُنی ہے" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدا پُھولی پُھولی چُنی ہے کے معانیدیکھیے

سَدا پُھولی پُھولی چُنی ہے

sadaa phuulii phuulii chunii haiसदा फूली फूली चुनी है

ضرب المثل

Roman

سَدا پُھولی پُھولی چُنی ہے کے اردو معانی

  • ہمیشہ سے خوش قِسمت ہے
  • ہمیشہ پھولی ہوئی کلیاں ہی چنی ہیں یعنی مرجھائی کلی کبھی اس کے ہاتھ نہیں آئی
  • خوش قسمت شخص کے لیے کہتے ہیں

Urdu meaning of sadaa phuulii phuulii chunii hai

Roman

  • hamesha se Khush kismat hai
  • hamesha phuulii hu.ii kaliyaa.n hii chunii hai.n yaanii murjhaa.ii kalii kabhii is ke haath nahii.n aa.ii
  • Khushakismat shaKhs ke li.e kahte hai.n

सदा फूली फूली चुनी है के हिंदी अर्थ

  • हमेशा से भाग्यशाली है
  • हमेशा फूली कलियाँ ही चुनी हैं अर्थात मुरझाई कली कभी उसके हाथ नहीं आई
  • भाग्यवान के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدا پُھولی پُھولی چُنی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدا پُھولی پُھولی چُنی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone