تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں کے معانیدیکھیے

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

sadaa naav kaaGaz kii chaltii nahii.nसदा नाव काग़ज़ की चलती नहीं

نیز - سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں, ناؤ کاغَذ کی سَدا بَہتی نَہیں

ضرب المثل

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں کے اردو معانی

  • فریب ہمیشہ نہیں چلتا
  • دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا
  • دھوکا دھڑی کا کام بہت دنوں تک نہیں چلتا
  • ناپائیدار چیز کے لئے بھی کہہ سکتے ہیں

    مثال - نہ کرنا کسی سے فریب و دغاسدا ناؤ کاغذ کی بہتی نہیں (۱۹۴۰ ، تحفۂ احسن ، ۳۱)

सदा नाव काग़ज़ की चलती नहीं के हिंदी अर्थ

  • धोखा-धड़ी का काम बहुत दिनों नहीं चलता
  • फ़रेब हमेशा नहीं चलता
  • धोखा सदैव कामयाब नहीं होता
  • क्षणस्थायी वस्तु के लिए भी कह सकते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone