تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدا کے دُکھیا، نام چَنگے خان" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدا کے دُکھیا، نام چَنگے خان کے معانیدیکھیے

سَدا کے دُکھیا، نام چَنگے خان

sadaa ke dukhiyaa, naam cha.nge KHaanसदा के दुखिया, नाम चंगे ख़ान

نیز : سَدا کے دُکھی اَور بختاوَر نام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَدا کے دُکھیا، نام چَنگے خان کے اردو معانی

  • ناموزوں نام
  • حیثیت کے برعکس نام
  • شیخی خورا

    مثال برعکس نہند نام زنگی کافور

Urdu meaning of sadaa ke dukhiyaa, naam cha.nge KHaan

  • Roman
  • Urdu

  • naamauzuu.n naam
  • haisiyat ke baraks naam
  • shekhii Khauraa

सदा के दुखिया, नाम चंगे ख़ान के हिंदी अर्थ

  • अनुचित नाम
  • हैसियत के प्रतिकूल नाम
  • शेख़ी बघारने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدا کے دُکھیا، نام چَنگے خان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدا کے دُکھیا، نام چَنگے خان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone