تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَدائے بازگَشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَدائے بازگَشْت کے معانیدیکھیے
صَدائے بازگَشْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ آواز جو پہااڑ یا گنبد وغیرہ سے ٹکرا کر واپس آتی ہے
- (مجازاً) اثر
- نقل، باقیات
شعر
گونجتی ہے اب بھی کانوں میں صدائے بازگشت
ٹوٹنا دل کا تھا اک نغمہ شکستہ ساز کا
کہتے ہیں ہر ادب میں ہے ایک صدائے بازگشت
میرؔ کے حسن شعر سے میری غزل سجی رہی
صدائے بازگشت آتی ہے ایام گزشتہ کی
یہ دل ویران ہو جانے پہ بھی ویراں نہیں ہوتا
English meaning of sadaa-e-baazgasht
सदा-ए-बाज़गश्त के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَدائے بازگَشْت)
صَدائے بازگَشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔