تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدَہ کے معانیدیکھیے

صَدَہ

sadaसदा

وزن : 12

صَدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

सदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (राजाओं के समय में) सौ सवारों का दस्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone