تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدَہ" کے متعقلہ نتائج

دَبْدَبَہ

شان و شوکت، شکوہ، کروفر، رعب داب، جاہ و جلال

دَبْدَبا

دبدبہ، شان و شوکت، کرّوفر، شکوہ، رعب داب، جاہ و جلال

ڈَبْڈَبائی

بھری ہوئی، سیلاب زدہ

دَبْدَبَہ دِکھانا

رعب دکھانا

دَبْدَبَہ بَیٹھنا

رعب جمانا، خوف ہونا

دَبْدَبَہ بِٹھانا

رعب جمانا، خوف دکھانا

ڈبْڈَبا آنا

(آنکھوں میں آنسو) بھر آںا ، بھر لانا.

دَبْدَبَۂ عَامْ

ڈَبْڈَبانا

آنکھوں میں آنسو بھر آنا، بھر لانا، پر اشک ہونا

ڈَبْڈَبائی آنکھ

آنکھ بھری آنکھ.

دَب دَبا کے

دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

دَب دَبا کَر

دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

دَبے دَبے

پوشیدہ ، جو واضح نہ ہوں ، ہلکے ہلکے .

دَب دَبا جانا

کسی چیز کے نیچے آجانا، بھیچ جانا، معاملہ رفت گزشت ہو جانا، بات چھپ جانا

دَبی دَبائی

دبا دبایا (رک) کی تانیث.

دَبے دَبائے

پرانے واقعات جو رفع ہو گئے ہوں، چپکے سے

با دَبْدَبَہ

دَبی دَبی آواز

دبی زبان سے ، دبی آواز سے ، بہت ہلکی آواز میں ، بہت نرم یا ہلکے لہجے میں .

آنْسُو ڈَبْڈَبا لانا

آبدیدہ ہونا، ایسا محسوس ہونا کہ اب روئے

ڈُوبا ڈُوبا نام اُچالْنا

گئی ہونی آبرو کو از سرِ نو حاصل کرنا ؛ گُمنامی سے نِکلنا.

دَبی دَبی ہَنسی نِکَلْنا

ایسی ہن٘سی جو پُورے طور پر نہ آئے ہن٘سی جو پُوری طرح نہ ظاہر ہو .

دَبّو دَبّو ہونا

(عور) دبَو دبَوکرنا (رک) کا لازم .

مُنہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدَہ کے معانیدیکھیے

سَدَہ

sadaसदा

وزن : 12

سَدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

صَدا

آواز، باز گشت، گونج

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

सदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पारसियों का एक त्योहार जो फागुन की दसवीं तारीख़ को मनाया जाता है, इस त्योहार में असाधारण तौर पर आग जलाई जाती है (कहा जाता है कि फ़रीदों या जमशेद के ज़माने में इस त्योहार का आरंभ हुआ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone