تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَد بَرْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَد بَرْگ کے معانیدیکھیے
صَد بَرْگ کے اردو معانی
مذکر
- سیکڑوں پنکھڑیوں والا پھول، گیندا، سو پتیوں والا
شعر
ایک صد برگ سے منظر کی ہنر کاری سا
شہر میں آج ترے عشق کا چرچا کیا ہے
صد برگ گہہ دکھائی ہے گہہ ارغواں بسنت
لائی ہے ایک تازہ شگوفہ یہاں بسنت
بیٹھو چمن میں نرگس و صد برگ کی طرف
نظارہ کر کے عیش و مسرت کی داد دو
English meaning of sad-barg
Masculine
- hundred-petalled flower, marigold
सद-बर्ग के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- सौ पंखुड़ियों वाला फूल, सौ पत्तियोंवाला, शतद्रक्त, शत-पत्र, गेंदे का फूल, गेंदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَد بَرْگ)
صَد بَرْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔