تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَد آفْرِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَد آفْرِیں کے معانیدیکھیے
صَد آفْرِیں کے اردو معانی
صفت
- شاباش، مرحبا، کیا کہنا
- (طنزاً) لعنت ملامت کے موقع پر مستعمل
شعر
مبارک ہو تجھے صد آفریں اے شان محرومی
ترے پہلو میں آ کے گھر گرہستی چھوڑ دیتا ہوں
صد آفریں کہ سوئے ہوئے ہر جوان کو
جوہرؔ کلیمی ضرب سے بیدار کر گئے
ان شاعروں میں ایک دو شاعر بھی ہیں محفل زدہ
صد آفریں ان ٹھیکا داروں میں روا داری تو ہے
English meaning of sad-aafrii.n
Adjective
- applause a hundred times, well done! bravo!
- (Satirical) used at the time of objurgations
सद-आफ़रीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सौ-सौ धन्यवाद, बहुत बहुत सराहना, शाबाश, क्या कहना
- (व्यांतात्मक) तिरस्कार के अवसर पर प्रयुक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَد آفْرِیں)
صَد آفْرِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔