تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَچّے کے آگے جُھوٹا رو مَرے" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَچّے کے آگے جُھوٹا رو مَرے کے معانیدیکھیے

سَچّے کے آگے جُھوٹا رو مَرے

sachche ke aage jhuuTaa ro mareसच्चे के आगे झूटा रो मरे

ضرب المثل

Roman

سَچّے کے آگے جُھوٹا رو مَرے کے اردو معانی

  • سچے کے سامنے جھوٹے کی کوئی قدر نہیں

Urdu meaning of sachche ke aage jhuuTaa ro mare

Roman

  • sachche ke saamne jhuuTe kii ko.ii qadar nahii.n

सच्चे के आगे झूटा रो मरे के हिंदी अर्थ

  • सच्चे के सामने झूठे की कोई क़द्र नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَچّے کے آگے جُھوٹا رو مَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَچّے کے آگے جُھوٹا رو مَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone