تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَچ مُچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَچ مُچ کے معانیدیکھیے
سَچ مُچ کے اردو معانی
فعل متعلق، مذکر
- فی الحقیقت، واقعی، دراصل، بعینہ
شعر
تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی
تو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا
اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں
خون بھی تھوکا سچ مچ تھوکا اور یہ سب چالاکی تھی
کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام
دنیا سمجھ رہی ہے کہ سچ مچ ترا ہوں میں
सच-मुच के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग, अव्यय
- वास्तव में, वास्तविक्ता, यथार्थता, ठीक-ठीक, वस्तुता, निश्चित रूप से, अवश्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَچ مُچ)
سَچ مُچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔