تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبزَہ رُخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبزَہ رُخ کے معانیدیکھیے
سَبزَہ رُخ کے اردو معانی
صفت
- سبزۂ خط، نئی داڑھی مونچھیں نکلنے کی سبزی، جس کے داڑھی مونچھ کے بال ابھی نکلنے شروع ہوئے ہوں، کمسن، سب بلوغ کے قریب
شعر
وہ کس مکاں کی دھوپ تھی، گلی گلی میں بھر گئی
وہ کون سبزہ رخ تھا جو کہ موم سا پگھل گیا
English meaning of sabza-ruKH
Adjective
- the one whose beard and mustache hair has just begun to grow
सब्ज़ा-रुख़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नए दाढ़ी मूँछ निकलने के कारण हरा दिखना, जिसके दाढ़ी और मूँछ के बाल अभी निकलने शुरू हुए हों,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبزَہ رُخ)
سَبزَہ رُخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔