تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبْز پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْز پوش کے معانیدیکھیے
سَبْز پوش کے اردو معانی
صفت
- جو سبز لباس پہنے ہوئے ہو، جو ہرے رنگ کا لباس پہنتا ہو
- موسم برسات یا بہار کے درخت جو ہرے بھرے نظر آتے ہیں، سبزہ زار
شعر
میں جہان سرخ میں سبز پوش چراغ ہوں
مری لو کو اتنا نہ آزما کہ میں رو پڑوں
ترے زرد خطے میں خاک اڑانے سے وقت ملتا اگر کبھی
تو میں زندگی ترے سبز پوش علاقہ جات میں گھومتا
کھلا وہ ایک دریچہ گھنے درختوں میں
وہ سبز پوش ہوا پھر بلا رہی ہے مجھے
English meaning of sabz-posh
Adjective
- covered or clothed with green, dressed in green, in full foliage, or in mourning
- a place abounding in greenery, meadow, greensward
सब्ज़-पोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो या हरे रंग के कपड़े पहने हो, हरे रंग का वस्त्र धारण करने वाला, हरे रंग का कपड़ा पहनने वाला, हरितांबर
- वर्षा या बसंत ऋतु के पेड़ जो हरे-भरे नज़र आते हैं, हरितांबर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبْز پوش)
سَبْز پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔