تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبْز ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَبْز ہونا

ہرا ہونا، ترو تازہ ہونا، شاداب ہونا، بہار آنا

کھیت سَبْز ہونا

جنگ ہونا ، کامیابی ہونا ، پھلنا پھولنا .

بَخْت سَبْز ہونا

قسمت کا رسا ہونا .

سَبْز کاری ہونا

سرسبز ہونا ، بہار آنا .

سُخَن سَبْز ہونا

گفتگو میں غلبہ پانا نیز کلام کا موثر و پسندیدہ ہونا.

رَنْگ سَبْز ہونا

رک : رن٘گ زرد ہونا .

داغ سَبْز ہونا

داغ تازہ ہونا، زخم ہرا ہونا

بات سَر سَبْز ہونا

بات کا کامیاب ہونا، جو کچھ کہا ہے اس کا موثر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْز ہونا کے معانیدیکھیے

سَبْز ہونا

sabz honaaसब्ज़ होना

محاورہ

سَبْز ہونا کے اردو معانی

  • ہرا ہونا، ترو تازہ ہونا، شاداب ہونا، بہار آنا
  • کامیاب ہونا، بامراد ہونا، سرخرو ہونا

English meaning of sabz honaa

  • to be in full bloom, to be green and flourishing, to flourish
  • to become successful

सब्ज़ होना के हिंदी अर्थ

  • हरा होना, हरा-भरा होना, प्रफुल्ल होना, बहार आना
  • कामयाब होना, कामना पूरी होना, सफ़ल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبْز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبْز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words