تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صبر و شکر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صبر و شکر کے معانیدیکھیے
صبر و شکر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- صبر و شکر، ہر چیز میں صبر کرو اور خدا کا شکر ادا کرو، صبر اور شکریہ
شعر
کام لے صابرؔ تو صبر و شکر سے
اس کی جو ہوگی رضا ہو جائے گا
الفاظ صبر و شکر کے بولی میں آ گئے
جنت کے پھل غریب کی جھولی میں آ گئے
محبت میں ہیں صبر و شکر کے ہر چند ہم قائل
مگر کچھ کچھ کبھی لب پر شکایت آ ہی جاتی ہے
English meaning of sabr-o-shukr
Noun, Masculine
- patience and thanks
सब्र-ओ-शुक्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हर काम में धीरज धरना और ईश्वर को धन्यवाद देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صبر و شکر)
صبر و شکر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔