تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَبْر و شَکیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَبْر و شَکیب کے معانیدیکھیے
صَبْر و شَکیب کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ضبط و برداشت، قرار اور ٹھہراؤ
شعر
دشمن کی جیب میں تم صبر و شکیب میں ہم
تم دست کوتہی ہو پائے نگار ہیں ہم
اک مکمل عذاب ہیں دونوں
آپ کا ظلم میرا صبر و شکیب
سن کے ادائے غم کی تیرے صبر و شکیب ہیں بھاگنے پر
پاؤں ٹھہرنے مشکل ہیں جب دھاک پرائی بیٹھ گئی
English meaning of sabr-o-shakeb
Noun, Masculine, Singular
- patience and endurance
सब्र-ओ-शकेब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सहन, बर्दाश्त, धीरज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَبْر و شَکیب)
صَبْر و شَکیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔