تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَبْر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَبْر کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: صبر
صَبْر کَرْنا کے اردو معانی
- نا امید ہو جانا، مایوس ہونا
- ترک کرنا
- برداشت کرنا، جور و ستم سہنا، مصیبت کی شکایت نہ کرنا
- قناعت کرنا، اکتفا کرنا، غنیمت جاننا
- کسی کام میں توقف کرنا، تامل کرنا
شعر
صبر کرنا سخت مشکل ہے تڑپنا سہل ہے
اپنے بس کا کام کر لیتا ہوں آساں دیکھ کر
सब्र करना के हिंदी अर्थ
- निराश हो जाना, उदास होना
- छोड़ देना
- सहन करना, अत्याचार सहना, कठिनाई की शिकायत न करना
- धैर्य रखना, यथेष्ठता करना, पर्याप्त समझना
- किसी काम में ठहराव करना, सोच-विचार करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَبْر کَرْنا)
صَبْر کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔