تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَبرِ اَیُّوب" کے متعقلہ نتائج

اَیُّوب

بنی اسرائیل کے ایک پیغمبر کا نام جو طرح طرح کے سخت مصائب اور امراض کے امتحانات میں مبتلا ہوئے اور ہر مرحلے میں صبر کیا (قرآن پاک میں ان کے صبر کی تعریف کی گئی ہے) (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

صَبرِ اَیُّوب

حضرت ایوب کو خدا نے آزمانے کے لیے بہت تکلیفیں دیں، مگر انہوں نے ہمیشہ صبر و شکر کیا، انہیں پھر صحت و دولت اور اولاد عطا ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں صَبرِ اَیُّوب کے معانیدیکھیے

صَبرِ اَیُّوب

sabr-e-ayyuubसब्र-ए-अय्यूब

اصل: عربی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

صَبرِ اَیُّوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت ایوب کو خدا نے آزمانے کے لیے بہت تکلیفیں دیں، مگر انہوں نے ہمیشہ صبر و شکر کیا، انہیں پھر صحت و دولت اور اولاد عطا ہوئی

شعر

Urdu meaning of sabr-e-ayyuub

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat ayyuub ko Khudaa ne aazmaane ke li.e bahut takliiphe.n den, magar unho.n ne hamesha sabr-o-shukr kyaa, unhe.n phir sehat-o-daulat aur aulaad ata hu.ii

English meaning of sabr-e-ayyuub

Noun, Masculine

  • patience of Ayyub - allusion

सब्र-ए-अय्यूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हज्रत ऐयूब जैसा सत्र और धैर्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَیُّوب

بنی اسرائیل کے ایک پیغمبر کا نام جو طرح طرح کے سخت مصائب اور امراض کے امتحانات میں مبتلا ہوئے اور ہر مرحلے میں صبر کیا (قرآن پاک میں ان کے صبر کی تعریف کی گئی ہے) (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

صَبرِ اَیُّوب

حضرت ایوب کو خدا نے آزمانے کے لیے بہت تکلیفیں دیں، مگر انہوں نے ہمیشہ صبر و شکر کیا، انہیں پھر صحت و دولت اور اولاد عطا ہوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَبرِ اَیُّوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَبرِ اَیُّوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone