تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَبْر آزْمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَبْر آزْمائی کے معانیدیکھیے
صَبْر آزْمائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صبر کا امتحان ، قوتِ برداشت کی آزمائش
شعر
میاں صبر آزمائی ہو چکی بس
ملو اب بے وفائی ہو چکی بس
انتہا صبر آزمائی کی
ہے درازی شب جدائی کی
English meaning of sabr-aazmaa.ii
Noun, Feminine
- test or trial of patience
सब्र-आज़माई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धैर्य की परीक्षा, सहन शक्ति का परीक्षण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَبْر آزْمائی)
صَبْر آزْمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔