تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَبْر آزْما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَبْر آزْما کے معانیدیکھیے
صَبْر آزْما کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ کام جو صبر کی آزمائش کرے یعنی بہت دیر میں ہو، صبر آزمانے والا، قوّت برداشت کا امتحان لینے والا، بہت مشکل
شعر
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
عاشقی جاں فزا بھی ہوتی ہے
اور صبر آزما بھی ہوتی ہے
وہ عہد غم کی کاہش ہائے بے حاصل کو کیا سمجھے
جو ان کی مختصر روداد بھی صبر آزما سمجھے
English meaning of sabr-aazmaa
Persian, Arabic - Adjective
- patience-testing, trying, very difficult
सब्र-आज़मा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वह काम जो सब्र की आज़माइश करे अर्थात देर में हो, सब्र आज़माने वाला, अत्यधिक कठिन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَبْر آزْما)
صَبْر آزْما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔