تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبْقَت لے جانا" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْقَت لے جانا کے معانیدیکھیے

سَبْقَت لے جانا

sabqat le jaanaaसबक़त ले जाना

محاورہ

Roman

سَبْقَت لے جانا کے اردو معانی

فعل

  • دوسرے سے آگے بڑھ جانا، فوقیت پانا، تقدُّم حاصل کرنا، برتری حاصل کرنا

Urdu meaning of sabqat le jaanaa

  • duusre se aage ba.Dh jaana, fauqiyat paana, taqaddum haasil karnaa, bartarii haasil karnaa

English meaning of sabqat le jaanaa

Verb

  • excel, to outstrip, surpass, take the lead, outshine

सबक़त ले जाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • दूसरे से आगे बढ़ जाना, श्रेष्ठता प्राप्त करना, प्रमुखता प्राप्त करना, उत्तमता प्राप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبْقَت لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبْقَت لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone