تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبِیل کے معانیدیکھیے
سَبِیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. راہ ، راستہ ، سڑک.
- ۲. تدبیر ، وسیلہ ، ذریعہ ، طریقہ ؛ سبب ، بندوبست.
- ۳. (i) پیاؤ ، پانی ، دودھ یا شربت مُفت پلانے کی جگہ یا اہتمام.
- (ii) وہ شے جو وقفِ عام کی گئی ہو ، پانی ، دودھ یا شربت وغیرہ جوعام طور سے ثواب کی خاطِر پلایا جائے.
- ۴. حسبِ ضرورت پانی جمع رکھنے کی پُختہ بنی ہوئی جگہ ، خزانۂ آب ، سقایہ.
- ۵. (فِقہ) طلب ، مانگ .
وضاحتی ویڈیو
شعر
اچھی گزر رہی ہے دل خود کفیل سے
لنگر سے روٹی لیتے ہیں پانی سبیل سے
کوئی سبیل کہ پیاسے پناہ مانگتے ہیں
سفر کی راہ میں پرچھائیاں بچھایا کر
زندگی اپنے روگ سے ہے تباہ
اور درماں کی کچھ سبیل نہیں
English meaning of sabiil
सबील के हिंदी अर्थ
سَبِیل کے مترادفات
سَبِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبِیل)
سَبِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔