تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبِیل" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِراف

ماننے کے طور پر کسی بات کا اقرار، اقبال، تسلیم کر لینا، مان لینا

اِعْتِرافِ فَنْ

اِعْتِرافِ اَوج

اِعْتِراف لانا

اعتراف (رک) کرنا.

اِعْتِرافِ عِشْق

اِعْتِرافِ بَدَن

اِعْتِرافِ جَفا

اِعْتِرافِ جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

اِعْتِرافِ مُحَبَّتْ

اِعْتِرافِ جُنُوں

اِعْتِرافِ شَوق

اِعْتِرافِ اِحْساں

اِعْتِرافِ شِکَسْت

شکست کا اعتراف کرنا، ہار ماننا، اپنی ہار قبول کرنا

اِعْتِرافِ ہَزِیمَت

اِعْترافِ جُرْم کرنا

جرم کو قبول کرنا

اِعْتِرافِ عَہْدِ وَفا

اِعْتِرافِ جُرْمِ اُلْفَت

اِعْتِرافِ شِکَسْت خُودی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبِیل کے معانیدیکھیے

سَبِیل

sabiilसबील

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقہ

اشتقاق: سَبَلَ

سَبِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. راہ ، راستہ ، سڑک.
  • ۲. تدبیر ، وسیلہ ، ذریعہ ، طریقہ ؛ سبب ، بندوبست.
  • ۳. (i) پیاؤ ، پانی ، دودھ یا شربت مُفت پلانے کی جگہ یا اہتمام.
  • (ii) وہ شے جو وقفِ عام کی گئی ہو ، پانی ، دودھ یا شربت وغیرہ جوعام طور سے ثواب کی خاطِر پلایا جائے.
  • ۴. حسبِ ضرورت پانی جمع رکھنے کی پُختہ بنی ہوئی جگہ ، خزانۂ آب ، سقایہ.
  • ۵. (فِقہ) طلب ، مانگ .

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of sabiil

Noun, Feminine

सबील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

سَبِیل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone