تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبھا" کے متعقلہ نتائج

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبھا کے معانیدیکھیے

سَبھا

sabhaaसभा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

سَبھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محفل، مجلس، بزم، اسمبلی
  • پنچایت
  • لوگوں کا گِروہ یا جماعت جو کسی مُشترکہ مقصد کے لیے قائم کی گئی ہو، سوسائٹی، انجمن
  • بادشاہ کا دربا، عدالت، قمار خانہ، ملاقات کا کمرہ، وہ جگہ جہاں لوگ عام طور پر جائیں، جگہ، مقام سرائے
  • اجلاس، کانفرنس، جلسہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sabhaa

Noun, Feminine

सभा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गठित संस्था, दरबार, गोष्ठी, समिति;परिषद, पंचायत
  • एक स्थान पर बैठे हुए बहुत से भले आदमियों का समूह, परिषद्, समिति, जैसे राज्य-सभा, विशिष्ट प्रयोजन के लिए एकत्र कुछ लोगों की मंडली
  • सम्य लोगों की वह मंडली जो किसी कार्य की सिद्धि या किसी विषय पर विचार करने के लिए एकत्र हुई ह, जैसे-इसका निर्णय करने के लिए पंडितों की सभा की जानी चाहिए

سَبھا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone