تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبَق کے معانیدیکھیے
سَبَق کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- پند، نصیحت، ہدایت
- کتاب کا وہ حصہ جو طالب علم ایک وقت میں پڑھے، اُستاد سے ایک مرتبہ میں جو شاگرد پڑھے، درس جو اُستاد طالب علم کو ایک دن میں دے، علم، درس، تعلیم
- فوقیت، سبقت، ترجیح، برتری
- عبرت، سزا
شعر
لے میرے تجربوں سے سبق اے مرے رقیب
دو چار سال عمر میں تجھ سے بڑا ہوں میں
کچھ اور سبق ہم کو زمانے نے سکھائے
کچھ اور سبق ہم نے کتابوں میں پڑھے تھے
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے
English meaning of sabaq
सबक़ के हिंदी अर्थ
سَبَق کے مترادفات
سَبَق سے متعلق محاورے
سَبَق کے قافیہ الفاظ
سَبَق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبَق)
سَبَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔