تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صبا رفتار" کے متعقلہ نتائج

عاقِل

عقل والا، دانش مند، فہم و ادراک کا مالک، ہشیار آدمی، صاحب عقل

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

عاقِلی

عاقل ہونا، عقلمندی، دانائی، حکمت، تدّبر ، ذہانت

عاقِلاں

ذی فہم، صاحبانِ عقل و فہم

عاقِلانَہ

۱. عاقلوں جیسا ، عقل مندی کا ، دانش مندانہ ، دور اندیشی کا.

عاقِل کاری

عقل مند ، ذی ہوش ، سمجھ دار.

عاقِل را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

عاقِلرا اِشارَہ کافی اَسْت

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِلاں را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِلاں را اِشارَہ کافی اَسْت

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

مَردِ عاقِل

سمجھ دار انسان ، مرد دانا ، ذہین شخص ، حکیم ، فلسفی ۔

شَناسِیِ عاقِل

دماغ کی وہ صلاحیت جس کا تعلق صرف ادراک عقل اور فہم سے ہو.

چَرا کارے کُنَد عاقِل کہ باز آیَد پَشیمانی

عقل مند کہ ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کا نتیجہ ندامت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں صبا رفتار کے معانیدیکھیے

صبا رفتار

sabaa-raftaarसबा-रफ़्तार

وزن : 12221

دیکھیے: صبا خرام

صبا رفتار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • صبا خرام، تیز رفتار، کنایتہً: تیز رفتار گھوڑا

شعر

English meaning of sabaa-raftaar

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • high speed, metaphorically: high speed horse

सबा-रफ़्तार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • तेज़ रफ़्तार, गतिमान, प्रतिकामक: तेज़ रफ़्तार घोड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صبا رفتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

صبا رفتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone