تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب سے بَھلا کِسان، کِھیتی کرے اَور گَھر رَہے" کے متعقلہ نتائج

جاہِل

ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ

جاہِلَہ

جاہل (رک) کی تانیث .

جاہِلی

۰۱ جاہلیت (رک) کی طرف منسوب ، عہد جاہلیت کا .

جاہِل جَٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِلانَہ

جاہلوں جیسا، گنواروں کی طرح

جاہِل جیٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِل بَحَق

(تصّوف) جو شخص اسرار الٰہی سے واقف نہیں اور نہ اس طرف شاغل ہو

جاہِلیَّت

جاہل ہونے کی حالت یا کیفیت، جاہل ہونا، جہالت، بے خبری

جاہِل کا لَٹھ

جاہل محض ، مطلق نا واقف ، انگھڑ.

جاعِل

بنانے والا، بست کرنے والا، ظاہر کرنے والا، پھرنے والا

جاہِلِ اَجہَل

جاہلوں کا جاہل، بالکل نا واقف، بالکل جاہل.

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

جاہِلِیَّتِ اُولیٰ

عرب کی تاریخ کا ابتدائی دور

جاہِلِ مُطلَق

جاہل کا لٹھ، جو کچھ بھی نہ جانتا ہو، انگوٹھا چھاپ، بے پڑھا لکھا

جاہِلِیَّتِ ثانِیَہ

عرب کی تاریخ کا دوسرا دور جو پانچویں صدی سے ظہور اسلام تک شمار کیا جاتا ہے

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

فَقِیرِ جاہِل شَیطان کا گھوڑا

فقیر جاہل جہاں جاتا ہے شیطان ساتھ رہتا ہے (محاورات ہند).

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب سے بَھلا کِسان، کِھیتی کرے اَور گَھر رَہے کے معانیدیکھیے

سَب سے بَھلا کِسان، کِھیتی کرے اَور گَھر رَہے

sab se bhalaa kisaan, khetii kare aur ghar raheसब से भला किसान, खेती करे और घर रहे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَب سے بَھلا کِسان، کِھیتی کرے اَور گَھر رَہے کے اردو معانی

  • دُوسرے پیشوں والے مارے مارے پِھرتے ہیں، کِسان اپنے گھر رہتا ہے اس لیے سب سے اچھا ہوتا ہے

Urdu meaning of sab se bhalaa kisaan, khetii kare aur ghar rahe

  • Roman
  • Urdu

  • duu.osre pesho.n vaale maare maare phirte hain, kisaan apne ghar rahtaa hai is li.e sab se achchhaa hotaa hai

सब से भला किसान, खेती करे और घर रहे के हिंदी अर्थ

  • दूसरे व्यवसाय वाले मारे मारे फिरते हैं, किसान अपने घर रहता है इस लिए सबसे अच्छा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاہِل

ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ

جاہِلَہ

جاہل (رک) کی تانیث .

جاہِلی

۰۱ جاہلیت (رک) کی طرف منسوب ، عہد جاہلیت کا .

جاہِل جَٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِلانَہ

جاہلوں جیسا، گنواروں کی طرح

جاہِل جیٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِل بَحَق

(تصّوف) جو شخص اسرار الٰہی سے واقف نہیں اور نہ اس طرف شاغل ہو

جاہِلیَّت

جاہل ہونے کی حالت یا کیفیت، جاہل ہونا، جہالت، بے خبری

جاہِل کا لَٹھ

جاہل محض ، مطلق نا واقف ، انگھڑ.

جاعِل

بنانے والا، بست کرنے والا، ظاہر کرنے والا، پھرنے والا

جاہِلِ اَجہَل

جاہلوں کا جاہل، بالکل نا واقف، بالکل جاہل.

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

جاہِلِیَّتِ اُولیٰ

عرب کی تاریخ کا ابتدائی دور

جاہِلِ مُطلَق

جاہل کا لٹھ، جو کچھ بھی نہ جانتا ہو، انگوٹھا چھاپ، بے پڑھا لکھا

جاہِلِیَّتِ ثانِیَہ

عرب کی تاریخ کا دوسرا دور جو پانچویں صدی سے ظہور اسلام تک شمار کیا جاتا ہے

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

فَقِیرِ جاہِل شَیطان کا گھوڑا

فقیر جاہل جہاں جاتا ہے شیطان ساتھ رہتا ہے (محاورات ہند).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب سے بَھلا کِسان، کِھیتی کرے اَور گَھر رَہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب سے بَھلا کِسان، کِھیتی کرے اَور گَھر رَہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone