تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا" کے متعقلہ نتائج

کھاجا

پتلے پھینٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا جو تلنے میں اسپنج کی شکل کا بن جاتا ہے، ایک مزے دار مٹھائی، کھجلا، گھیور

خازَہ

सनी हुई मिट्टी जो दीवारों पर लेसी जाती है।

مَکّھی کھاجا

پالی جانے والی شہد کی مکھیوں کی ایک خوراک جو زرگل اور شہد سے تیار کی جاتی ہے ۔

سِیتْلا کا کھاجا

(مجازاً) کمسن بچّہ ، دُودھ بیتا بچّہ (چھوٹے بچّوں پر چیچک کا حملہ جلد اور سخت ہوتا ہے اس لیے انہیں سِیتلا کا کھاجا کہا جاتا ہے) .

سِیتْلا کا کھاجا ہونا

چیچک میں مُبتلا ہونا ، بدہیئت ہونا .

شیر کا کھاجا بَکْری

کمزور کو زبردست دبا لیتے ہیں

مَن بھاتا کھاجا

نہایت مرغوب چیز ، بہت پسندیدہ نظریہ ، خیال وغیرہ ۔

بُڑْھیا کا کاتا جَوان کا کھاجا یا تَماشا

بڑھیا کا کاتا جس کے بیچنے والوں کی یہ صدا ہے

اندھیر نگری اَبُوجھ راجا ٹکے سیر ککڑی ٹکے سیر کھاجا

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم، لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

اندھیر نگری چَوپٹ راجا ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا

سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

سَب سَنْسار موت کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا کے معانیدیکھیے

سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

sab sansaar kaal kaa khaajaa, jaise gadvaa vaise raajaaसब संसार काल का खाजा, जैसे गदवा वैसे राजा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا کے اردو معانی

  • بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

Urdu meaning of sab sansaar kaal kaa khaajaa, jaise gadvaa vaise raajaa

  • Roman
  • Urdu

  • baadashaah ho ya faqiir, maut sab ke li.e aTal hai

सब संसार काल का खाजा, जैसे गदवा वैसे राजा के हिंदी अर्थ

  • बादशाह हो या फ़क़ीर, मौत सब के लिए अटल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھاجا

پتلے پھینٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا جو تلنے میں اسپنج کی شکل کا بن جاتا ہے، ایک مزے دار مٹھائی، کھجلا، گھیور

خازَہ

सनी हुई मिट्टी जो दीवारों पर लेसी जाती है।

مَکّھی کھاجا

پالی جانے والی شہد کی مکھیوں کی ایک خوراک جو زرگل اور شہد سے تیار کی جاتی ہے ۔

سِیتْلا کا کھاجا

(مجازاً) کمسن بچّہ ، دُودھ بیتا بچّہ (چھوٹے بچّوں پر چیچک کا حملہ جلد اور سخت ہوتا ہے اس لیے انہیں سِیتلا کا کھاجا کہا جاتا ہے) .

سِیتْلا کا کھاجا ہونا

چیچک میں مُبتلا ہونا ، بدہیئت ہونا .

شیر کا کھاجا بَکْری

کمزور کو زبردست دبا لیتے ہیں

مَن بھاتا کھاجا

نہایت مرغوب چیز ، بہت پسندیدہ نظریہ ، خیال وغیرہ ۔

بُڑْھیا کا کاتا جَوان کا کھاجا یا تَماشا

بڑھیا کا کاتا جس کے بیچنے والوں کی یہ صدا ہے

اندھیر نگری اَبُوجھ راجا ٹکے سیر ککڑی ٹکے سیر کھاجا

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم، لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

اندھیر نگری چَوپٹ راجا ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا

ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم، لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو

سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

سَب سَنْسار موت کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone