تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر کے معانیدیکھیے

سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر

sab ke baalam , gher kar le ga.e 'aalam-giirसब के बालम , घेर कर ले गए 'आलम-गीर

ضرب المثل

Roman

سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر کے اردو معانی

  • کُچھ نہ چھوڑنا ؛ صفایا کر دینا ؛ کسی چیز کے نایاب ہونے یا قحط پڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں .

Urdu meaning of sab ke baalam , gher kar le ga.e 'aalam-giir

Roman

  • kuchh na chho.Dnaa ; safaayaa kar denaa ; kisii chiiz ke naayaab hone ya qaht pa.D jaane ke mauqaa par kahte hai.n

सब के बालम , घेर कर ले गए 'आलम-गीर के हिंदी अर्थ

  • कुछ ना छोड़ना , सफ़ाया कर देना , किसी चीज़ के नायाब होने या क़हत पड़ जाने के मौक़ा पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone