تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سازش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سازش کے معانیدیکھیے
سازش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
خفیہ تدبیر یا کارروائی، کسی برے یا ناجائز مقصد کے لیے دو یا دو سے زیادہ افراد میں اتحاد و تعاون، غیر قانونی حرکات و سکنات
مثال - دشمنوں کی سازش ناکام ہوئی اور حکومت کو اب کوئی خطرہ نہیں ہے
- سمجھوتا، میل، رابطہ
شعر
میں آپ اپنی موت کی تیاریوں میں ہوں
میرے خلاف آپ کی سازش فضول ہے
رشتوں کی دلدل سے کیسے نکلیں گے
ہر سازش کے پیچھے اپنے نکلیں گے
وہی اک موسم سفاک تھا اندر بھی باہر بھی
عجب سازش لہو کی تھی عجب فتنہ ہوا کا تھا
English meaning of saazish
Noun, Feminine
-
plot, conspiracy, collusion
Example - Dushmanon ki sazish nakam huyi aur hukoomat ko ab koi khatra nahin hai
- combination, confederacy
साज़िश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
سازش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سازش)
سازش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔