تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سایَۂ دار" کے متعقلہ نتائج

چھاؤں

سایہ، پرچھاواں، پرتو، عکس

چھاؤں دار

چھاؤں پَڑْنا

اثر ہونا

چھاؤں پانا

پتا نشان معلوم کرنا، کم سے کم جھلک نظر آنا

چھاؤں نَہ دینا

پتہ نشان یا سراغ نہ لگنے دینا ، ظاہر نہ کرنا

چھاؤں سَٹْنا

سایہ کرنا، سایہ ڈالنا، عکس ڈالنا، سایہ یا روشنی ہونا، غروب ہونا

چھاؤں دَبا لینا

اثر قبول کرنا ، سائے میں سے گزرنا ، دور گرارنا .

چھاؤں کی طَرَح لَگے رَہْنا

ہمیشہ ساتھ رہنا.

چھانوں کَرنا

سر پرستی کرنا، مہربانی کرنا

دُھوپ چھاؤں

(مجازاً) تنوّع ، ادلا بدلی ، کسی کیفیت کا بار بار پلٹنا.

چَلْتی چھانو

جلد ختم ہونے یا گزرنے والی چیز، ناپائدار یا آنی جانی چیز

ڈَھلْتی چھاؤں

ہر لحظہ زائل ہونے والی اور ناپائدار چیز کی نسبت بولتے ہیں

گَھنی چھاؤں

۔ مونث۔ گُنجان سایہ جس میں دھوپ نہ چھنے۔

چَتْر چھاؤں

شاہی چھتری کا سایہ

جَگ چھانو

دنیا کو سایہ یا پناہ دینے والا.

ٹَھنْڈی چھاؤں

گھنے درخت کی چھان٘و ، گھنی چھان٘و ، (مجازاً) آرام کرنے کی جگہ .

زُلْفوں کی چھاؤں

تاروں کی چھانو

ستاروں کی روشنی ، علی الصبح جبکہ ابھی شفق نمودار نہ ہوئی ہو.

تاروں کی چھاؤں

۔(عو) ۱۔ تاروں کی روشنی۔ ؎ ۲۔ نور کے تڑکے۔ (علی الصباح) بہت سویرے گجردم۔ ؎

بَدْلی کی چھانْو

(لفظاً) بادل کا سایہ

ہاتھوں چھاؤں رَکھنا

۔(عو)کمال حفاظت سے رکھنا۔(فقرہ) نہیں تو یہی اولاد جس کی تم اللہ بسم اللہ کرتی ہاتھوںچھاؤں رکھتی ہو تمہاری دشمن ہوجائے گی۔

ڈَھلْتی پِھرتی چھانْو

ڈَھلْتی پِھرتی چھایا

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں

چَلْتی پِھرْتی چھانو

جلد ختم ہونے یا گزرنے والی چیز، ناپائدار یا آنی جانی چیز

ہِرتی پِھرتی چھاؤں

چیز جسے ایک جگہ قرار نہ ہو، چیز جو ایک جگہ یا ایک شخص کے پاس نہ رہے، آتی جاتی چھاؤں، عارضی شے، ناپائیدار چیز

تاروں کی چھانو میں

پچھلی رات کو ، صبح کا ذب کے وقت ، صبح صادق سے پہلے نور کے تڑکے ، بہت سویرے .

تَلْواروں کی چھانْو میں

پوری حفاظت میں ، نہایت احتیاط و حفاظت کے ساتھ ، پناہ میں.

چَلْتی پِھرْتی چھاؤں

جلد ختم ہونے یا گزرنے والی چیز، ناپائدار یا آنی جانی چیز

دُنِیا دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا بے ثبات ہے ، دنیا کو ایک حالت پر قرار نہیں .

بَدْلی کی چھاؤں کیا

ناپائیدار چیز کا کیا فائدہ

دُنِیا جِیوں دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا فانی ہے ، دنیا بے ثبات ہے.

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات

جَوانی کی عُمْر چَلْنی چھاؤں

جوانی جلد گزر جاتی ہے

دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

نَہ جاڑے دُھوپ، نَہ گَرْمی چھاؤں

۔مثل۔ بیکار ہے۔ نکمّی چیز کے لیے مستعمل ہے۔(بنات النعش) حسن آرانے جھجر کا نام سن کر آنکھیں نیچی کرلیں۔ اور بولی کہ نگوڑے گاؤں نہ جاڑے دھوپ الخ۔

نَہ جاڑے دُھوپ ، نَہ گَرمی چھانْو

(عو) ناکارہ اور خراب جگہ کے متعلق کہتے ہیں

چاہْنے والی بَلا بھی اَچّھی

جو محبت کرے اور چاہے خواہ کیسا ہی ہو اچھا لگتا ہے

دَھن دَولَت چَلتی پِھرتی چھاؤں ہے

دولت کا کوئی اعتبار نہیں ، آج ہے تو کل نہیں ، آج ایک کے پاس کل دوسرے کے پاس

دَولَت چھاؤں کی طَرَح ڈَھلْتی ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

چھنْوانا

نشہ وغیرہ کروانا

اَپنا مارے گا تو پِھر چھانْو میں بِٹھائے گا

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

چَلْتی پِھرْتی چھانو ہے کَبھی اِدَھر کَبھی اُدَھر

دنیاوی جاہ و حشمت کا کیا ہے کبھی کسی کو حاصل ہوتی ہے کبھی کسی کو

چاہْنے والا

محبت کرنے والا، عاشق، مداح

چھینواں

(کا شتکاری) گنّا بونے کا ایک خاص وضع کا ہل.

اَپنا مارے چھاؤں میں بِٹھائے غَیر مارے دُھوپ میں بِٹھائے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

اَپنا مارے چھاؤں میں ڈالے غَیر مارے دُھوپ میں ڈالے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

چَل چھانو میں آتی ہُوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے .

چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سایَۂ دار کے معانیدیکھیے

سایَۂ دار

saaya-e-daarसाया-ए-दार

اصل: فارسی

وزن : 21221

سایَۂ دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھایا دینے والا

شعر

English meaning of saaya-e-daar

Noun, Masculine

  • providing shade, shadow cast

साया-ए-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छाया देने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سایَۂ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سایَۂ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone