تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے کے معانیدیکھیے
ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے
saavan ke andhe ko haraa hii haraa suujhtaa hai•सावन के अंधे को हरा ही हरा सूझता है
نیز - ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا نَظَر آتا ہے, ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا دکھائی دیتا ہے, ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھے
ضرب المثل
ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے کے اردو معانی
- ساون کے اندھے کو ہر طرف سبزہ نظر آتا ہے
- جو کیفیت نظر میں سما جاتی ہے وہی ہمیشہ پیشِ نظر رہتی ہے
- ساون کا مہینہ عین بارش کا ہوتا ہے اور روئیدگی خوب زوروں پر ہوتی ہے پس جو شخص اس مہینے میں اندھا ہوتا ہے وہ یہی سمجھتا رہتا ہے کہ ہر طرف بدستور سبزہ ہو گا
- ہر آدمی دوسروں کی دولت کو اپنے جیسا ہی سمجھتا ہے
- طنزیہ طور پر ان لوگوں کے لیے کہتے ہیں جو غلط طریقے سے بہت پیسا بنا لیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ دوسروں کے پاس بھی اسی طرح کا مفت کا پیسا ہوگا
English meaning of saavan ke andhe ko haraa hii haraa suujhtaa hai
- to a jaundiced eye everything is yellow
सावन के अंधे को हरा ही हरा सूझता है के हिंदी अर्थ
- सावन के अंधे को हर तरफ़ हरा-भरा नज़र आता है
- जो स्थिती दृष्टी में समा जाती है वही हमेशा सामने रहती है
- सावन का महीना ठीक वर्षा का मौसम का होता है और पेड़-पौधों पर हरियाली छाई रहती है अतः जो व्यक्ति इस महीने में अंधा होता है वो यही समझता रहता है कि हर तरफ़ यथापूर्व हरियाली होगी
- हर आदमी दूसरों का माल अपने जैसा ही समझता है
- व्यंग्य में उन लोगों के लिए कहते हैं जो अनुचित उपाय से बहुत पैसा पैदा कर लेते हैं और यह समझते हैं कि दूसरों के पास भी उसी तरह का मुफ़्त का पैसा होगा
ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے)
ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔