تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے" کے متعقلہ نتائج

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سُلُوک سے رَہنا

live on good terms, have cordial relations

سُلُوک طَے ہونا

(تصوف) سلوک طے کرنا (رک) کا لازم ۔

سُلُوکی

(سیاسیات) متوازن طرز عمل رکھنے والا .

سُلُوک سے

بغیر کسی غرض کے ، فی سبیل اللہ ، خلوص سے .

سُلُوک کَرْنا

بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا

سُلُوکِیَّت

(سیاسیات) مناسب اور متوازن طرزِ عمل کا نظریہ .

سُلُوک کَرانا

میل ملاپ کرانا ، صلح کرانا .

سُلُوک پَر سُلُوک کَرْنا

بہت زیادہ نیکی سے پیش آنا ، مسلسل احسان کرنا ، حددرجہ اخلاص کا برتاؤ کرنا .

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

سُلُوک باٹ لینا

سلوک کی راہ اختیار کرنا .

سُلُوکِ نیک

अच्छा बरताव, सद्- व्यवहार।

سُلُوکِ بَد

bad behavior

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

یِہ سُلُوک

اتنا بُرا برتاؤ ! کسی بُرے برتاؤ کے موقع پر مستعمل.

اِمتِیازی سُلُوک

تعصب پر مبنی سلوک، جنس، نسل، ذات، عمر اور مذہب کی بنیاد پر مخصوص جماعت یا گروہ کے ساتھ غیر منصفانہ یا متعصبانہ سلوک

بَد سُلُوک

لوگوں سے برا سلوک کرنے والا، معاملت کا برا، برتاو کا خراب

تَرْجِیحی سُلُوک

preferential treatment

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

حُسْنِ سُلُوک

اچھّا برتاؤ، اچھّا رویّہ، خوش اخلاق

مَنازِلِ سُلُوک

(تصوف) سلوک کی منزلیں ، سالک کے لیے درجے یا مرحلے ۔

مَراتِبِ سُلُوک

(تصوف) قرب حق کی طلب اور تلاش کے مدارج یا مراحل ، سلوک کے درجات ۔

نا رَوا سُلُوک

رک : ناروا برتاؤ ۔

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے

دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے کے معانیدیکھیے

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے

saavan ke andhe ko haraa hii haraa suujhtaa haiसावन के अंधे को हरा ही हरा सूझता है

نیز : ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا نَظَر آتا ہے, ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا دکھائی دیتا ہے, ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے کے اردو معانی

  • ساون کے اندھے کو ہر طرف سبزہ نظر آتا ہے
  • جو کیفیت نظر میں سما جاتی ہے وہی ہمیشہ پیشِ نظر رہتی ہے
  • ساون کا مہینہ عین بارش کا ہوتا ہے اور روئیدگی خوب زوروں پر ہوتی ہے پس جو شخص اس مہینے میں اندھا ہوتا ہے وہ یہی سمجھتا رہتا ہے کہ ہر طرف بدستور سبزہ ہو گا
  • ہر آدمی دوسروں کی دولت کو اپنے جیسا ہی سمجھتا ہے
  • طنزیہ طور پر ان لوگوں کے لیے کہتے ہیں جو غلط طریقے سے بہت پیسا بنا لیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ دوسروں کے پاس بھی اسی طرح کا مفت کا پیسا ہوگا

Urdu meaning of saavan ke andhe ko haraa hii haraa suujhtaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • saa.in ke andhe ko har taraf sabzaa nazar aataa hai
  • jo kaifiiyat nazar me.n samaa jaatii hai vahii hamesha pesh-e-nazar rahtii hai
  • saa.in ka mahiina a.in baarish ka hotaa hai aur ro.iidagii Khuub zoro.n par hotii hai pas jo shaKhs is mahiine me.n andhaa hotaa hai vo yahii samajhtaa rahtaa hai ki har taraf badastuur sabzaa hogaa
  • har aadamii duusro.n kii daulat ko apne jaisaa hii samajhtaa hai
  • tanziya taur par un logo.n ke li.e kahte hai.n jo Galat tariiqe se bahut paisaa banaa lete hai.n aur ye samajhte hai.n ki duusro.n ke paas bhii isii tarah ka muft ka paisaa hogaa

English meaning of saavan ke andhe ko haraa hii haraa suujhtaa hai

  • to a jaundiced eye everything is yellow

सावन के अंधे को हरा ही हरा सूझता है के हिंदी अर्थ

  • सावन के अंधे को हर तरफ़ हरा-भरा नज़र आता है
  • जो स्थिती दृष्टी में समा जाती है वही हमेशा सामने रहती है
  • सावन का महीना ठीक वर्षा का मौसम का होता है और पेड़-पौधों पर हरियाली छाई रहती है अतः जो व्यक्ति इस महीने में अंधा होता है वो यही समझता रहता है कि हर तरफ़ यथापूर्व हरियाली होगी
  • हर आदमी दूसरों का माल अपने जैसा ही समझता है
  • व्यंग्य में उन लोगों के लिए कहते हैं जो अनुचित उपाय से बहुत पैसा पैदा कर लेते हैं और यह समझते हैं कि दूसरों के पास भी उसी तरह का मुफ़्त का पैसा होगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سُلُوک سے رَہنا

live on good terms, have cordial relations

سُلُوک طَے ہونا

(تصوف) سلوک طے کرنا (رک) کا لازم ۔

سُلُوکی

(سیاسیات) متوازن طرز عمل رکھنے والا .

سُلُوک سے

بغیر کسی غرض کے ، فی سبیل اللہ ، خلوص سے .

سُلُوک کَرْنا

بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا

سُلُوکِیَّت

(سیاسیات) مناسب اور متوازن طرزِ عمل کا نظریہ .

سُلُوک کَرانا

میل ملاپ کرانا ، صلح کرانا .

سُلُوک پَر سُلُوک کَرْنا

بہت زیادہ نیکی سے پیش آنا ، مسلسل احسان کرنا ، حددرجہ اخلاص کا برتاؤ کرنا .

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

سُلُوک باٹ لینا

سلوک کی راہ اختیار کرنا .

سُلُوکِ نیک

अच्छा बरताव, सद्- व्यवहार।

سُلُوکِ بَد

bad behavior

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

یِہ سُلُوک

اتنا بُرا برتاؤ ! کسی بُرے برتاؤ کے موقع پر مستعمل.

اِمتِیازی سُلُوک

تعصب پر مبنی سلوک، جنس، نسل، ذات، عمر اور مذہب کی بنیاد پر مخصوص جماعت یا گروہ کے ساتھ غیر منصفانہ یا متعصبانہ سلوک

بَد سُلُوک

لوگوں سے برا سلوک کرنے والا، معاملت کا برا، برتاو کا خراب

تَرْجِیحی سُلُوک

preferential treatment

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

حُسْنِ سُلُوک

اچھّا برتاؤ، اچھّا رویّہ، خوش اخلاق

مَنازِلِ سُلُوک

(تصوف) سلوک کی منزلیں ، سالک کے لیے درجے یا مرحلے ۔

مَراتِبِ سُلُوک

(تصوف) قرب حق کی طلب اور تلاش کے مدارج یا مراحل ، سلوک کے درجات ۔

نا رَوا سُلُوک

رک : ناروا برتاؤ ۔

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے

دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone