تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتھ والا" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتھ والا کے معانیدیکھیے

ساتھ والا

saath-vaalaaसाथ-वाला

وزن : 2122

مادہ: ساتھ

ساتھ والا کے اردو معانی

صفت

  • ہمراہی، ساتھی، رفیق
  • پڑوسی، ہمسایہ، برابر والا
  • سازندہ

English meaning of saath-vaalaa

Adjective

  • comrade, companion, partner
  • neighbour, adjoining, adjacent, neighbouring, next door

साथ-वाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हमराही, साथी, दोस्त
  • पड़ोसी, हमसाया, बराबर वाला
  • साज़ निदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتھ والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتھ والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone