تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سات سَہیلِیاں" کے متعقلہ نتائج

سَت پَن

پاکدامنی کا دعویٰ ، زعمِ صداقت

سات پَنا

صحبت ، معیَت ، ساتھ ، رفاقت.

sit-upon

بول چال: برط چوتڑ ، سُرین۔.

سات پانچ نَہ جاننا

be simple, be straight forward, be naive

سات پانچ پَکْوا ، نَہ ایک گُولَر

(پکوا - ایک بے مزہ جنگلی پھل ہے) ایک گولر سات پان٘چ پکووں سے بہتر ہے ایک اچّھی چیز بہت سی خراب چیزوں سے بہتر ہے.

سات پانچ لانا

جھگڑا کرنا ، اُلجھنا ، حُجّت کرنا.

سات پانچ کَرْنا

عذر کرنا، تامَل کرنا، بہانے کرنا

سات پانْچ

مکر و فریب، حِیلہ بہانہ

سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج

صلاح مشورے سے کام کِیا جائے تو ناکامی کے بعد بھی شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی کیونکہ ہار جیت میں سبھی شامل ہوتے ہیں.

سات پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

کئی آدمیوں کی مدد سے کام پُورا ہو جاتا ہے.

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

set point

ٹینس: وہ صورت حال جس میں کسی فریق کو جیتنے کے لیے صرف ایک پوائنٹ کی ضرورت ہو ۔.

صِحَت پانا

تندرست ہونا، بیماری سے نجات پانا

سَہْتا پانی

(حمامی) نیم گرم پانی معتدل گرم پانی جونہانے کے لیے قابلِ برداشت ہو .

سات پِیڑھی پُن کے رَکھ دینا

رک : سات پُشتوں کو کھنگال ڈالنا ، پُورے خاندان کو گالیاں دینا یا ذلیل کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سات سَہیلِیاں کے معانیدیکھیے

سات سَہیلِیاں

saat-saheliyaa.nसात-सहेलियाँ

  • Roman
  • Urdu

سات سَہیلِیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : سات مادہ چڑیاں جو ایک نَر کے سات رہتی ہیں.

Urdu meaning of saat-saheliyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha saat maadda chi.Diyaa.n jo ek nar ke saat rahtii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَت پَن

پاکدامنی کا دعویٰ ، زعمِ صداقت

سات پَنا

صحبت ، معیَت ، ساتھ ، رفاقت.

sit-upon

بول چال: برط چوتڑ ، سُرین۔.

سات پانچ نَہ جاننا

be simple, be straight forward, be naive

سات پانچ پَکْوا ، نَہ ایک گُولَر

(پکوا - ایک بے مزہ جنگلی پھل ہے) ایک گولر سات پان٘چ پکووں سے بہتر ہے ایک اچّھی چیز بہت سی خراب چیزوں سے بہتر ہے.

سات پانچ لانا

جھگڑا کرنا ، اُلجھنا ، حُجّت کرنا.

سات پانچ کَرْنا

عذر کرنا، تامَل کرنا، بہانے کرنا

سات پانْچ

مکر و فریب، حِیلہ بہانہ

سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج

صلاح مشورے سے کام کِیا جائے تو ناکامی کے بعد بھی شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی کیونکہ ہار جیت میں سبھی شامل ہوتے ہیں.

سات پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

کئی آدمیوں کی مدد سے کام پُورا ہو جاتا ہے.

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

set point

ٹینس: وہ صورت حال جس میں کسی فریق کو جیتنے کے لیے صرف ایک پوائنٹ کی ضرورت ہو ۔.

صِحَت پانا

تندرست ہونا، بیماری سے نجات پانا

سَہْتا پانی

(حمامی) نیم گرم پانی معتدل گرم پانی جونہانے کے لیے قابلِ برداشت ہو .

سات پِیڑھی پُن کے رَکھ دینا

رک : سات پُشتوں کو کھنگال ڈالنا ، پُورے خاندان کو گالیاں دینا یا ذلیل کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سات سَہیلِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سات سَہیلِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone