تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سات پانچ نَہ جاننا" کے متعقلہ نتائج

سات پانچ نَہ جاننا

سات پانچ پَکْوا ، نَہ ایک گُولَر

(پکوا - ایک بے مزہ جنگلی پھل ہے) ایک گولر سات پان٘چ پکووں سے بہتر ہے ایک اچّھی چیز بہت سی خراب چیزوں سے بہتر ہے.

سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج

صلاح مشورے سے کام کِیا جائے تو ناکامی کے بعد بھی شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی کیونکہ ہار جیت میں سبھی شامل ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سات پانچ نَہ جاننا کے معانیدیکھیے

سات پانچ نَہ جاننا

saat paa.nch na jaan.naaसात पाँच न जानना

English meaning of saat paa.nch na jaan.naa

  • be simple, be straight forward, be naive

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سات پانچ نَہ جاننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سات پانچ نَہ جاننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words