تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے" کے متعقلہ نتائج

دُولھا

وہ شخص جس کی نئی نئی شادی ہوئی ہو، نوشاہ، خاوند، شوہر، بر

دُولہا

دُلْہا

دولھا، نوشا، وہ شخص، جس کی شادی ہو

دُولہا بَنْنا

نوشاہ کا سج بن کر شادی کے لئے تَیار ہونا

دُولہا ڈھائی دِن کا بادْشاہ ہے

شادی کے دِنوں میں دولھا کی بڑی خاطر تواضع ہوتی ہے

دُولہا نے دُلہَن پائی، شَہ بالے نے گانْڑ مَرائی

شہ بالا ایک چھوٹا لڑکا ہوتا ہے جو دولھا کے ساتھ رہتا ہے اسے گالیاں پڑتی ہیں

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

دُولہا بَنانا

شادی کی تقریب کے لئے نوشاہ کو بنا سجا کر تیّار کرنا ، زرق برق لباس یا زعفرانی جوڑا پہننا ، شادی کے لئے کپڑے وغیرہ پہن کر تَیار ہونا

دُولہا دُلَہن پائے شَہ بالا لاتیں کھائے

رک : دولھا نے دولہن الخ

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

خود غرض آدمی کسی کے نفع نقصان سے مطلب نہیں رکھتا ، اسے صرف اپنا فائدہ عزیز ہوتا ہے

دُولھا ہی کے سَر سِہْرا

جو سردار ہوتا ہے سب کچھ اسی کے ہاتھ میں ہوتا ہے، نام سردار ہی کا ہوتا ہے

دُولہا کے دُم کے ساتھ ساری بَرات ہے

گھر کی رونق آقا سے یا صاحبِ خانہ سے ہوتی ہے ، ماتحت سردار کے اثر اور حکومت ہی کی وجہ سے کام کرتے ہیں

دُولہا بھائی

بہن کا شوہر، عموماً لڑکیاں اور لڑکے بہنوئی کو کہتے ہیں

دُولہا بَنے بَیٹھے رَہنا

عزّت و وقار کے ساتھ بیٹھے رہنا

دُولہا بَنے بَیٹھا رَہْنا

عزّت و وقار کے ساتھ بیٹھے رہنا

دُولہا ہی کے سَر سِہْرا ہے

دُولہا کے پِیچھے ساری بَرات ہے

دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات

دوست دوست ایک ہو گئے، لگائی بُجھائی کرنے والے اور درانداز مفت بُرے بنے

دُلْہا دُلْہَن پائے ، شَہ بالا لاتیں کھائے

’’ اصل آدمی کی قدر ہوتی ہے دوسرے کی بے عزتی ہوتی ہے ‘‘ .

دلہا

دل

دَلْہا

مجموعہؑ افراد، چند لائق افراد کی ٹکڑی (Panel)

دِلْہَہ

رک : دلہا .

دو لوہی

جس میں دو لوہے کی پلیٹیں ہوں ؛ نیمچہ جو لوہے کی دو پلیٹیں جوڑ کر بنایا گیا ہو .

دُلْہارا

رک : دلارا ، یعنی جھولا .

وَزِیر دُولھا

ایک طرح کا لقب

بارات کا دُولھا

کسی تقریب کی روح و رواں.

جَہاں دُولھا تَہاں بَرات

لوگ اپنے سردار کے ساتھ رہتے ہیں، جب تک شخص کی ذات ہے بڑا کارخانہ متعلق ہے.

جَہاں دُولھا تَہاں بَراتی

بے دُولہا کی بَرات

بے معنی جلسہ یا ہجوم

کام دُولھا دُلہَن ہی سے پَڑْتا ہے

آپس کا معامہ آپس ہی میں طے ہوجاتا ہے

جَس دُولہا تس بَنی بَرات

جیسا دولہا ویسی برات ، رک : جسی روح ویسے فرشتے

مان نَہ مان مَیں دُولھا کی تائی

عورتیں اس کے متعلق کہتی ہیں جو اپنے کسی فائدے کے لیے تعلق ظاہر کرے

سَجی نَہ وَجی دُولھا کی مَوسی

ناموری کے موافق لِیاقت کا نہ ہونا .

گنوں نہ گوتھوں میں دولھا کی خالہ

کوئی بات پوچھے یا نہ پوچھے خواہ نخواہ خصوصیت اور عزیز داری جتانا

بھات کھانے بَہُتیرے کام دُولھَا دُلَھن سے

مفت خورے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن اصل مصیبت تو خرچ کرنے والے کے سر آتی ہے

مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی

مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَاچی

بَراتیوں کو کھانے کی چاہ، دُولھا کو دُلھن کی چاہ

ہر ایک کی اپنی اپنی پسند اور خواہش ہوتی ہے

بَراتی تو کھا پی کَر اَلَگ ہو جاتے ہَیں، کام دُولھا دُلھن سے پَڑتا ہے

مصیبت کے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا .

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

ساس اُٹھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

نَو دُلھا

وہ شخص جس کی حال ہی میں شادی ہوئی ہو

جَہَاں دُوْلَہا وَہاں بَرات

آدمی اپنے سردار کے ساتھ رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے کے معانیدیکھیے

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

saas udhaliyaa bahuu chhinaliyaa susraa bhaa.D jhokaave, phir bhii duulhaa saas bahuu ko siitaa satii bataaveसास उधलिया बहू छिनलिया सुसरा भाड़ झोकावे, फिर भी दूल्हा सास बहू को सीता सती बतावे

نیز : ساس اُٹھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے کے اردو معانی

  • اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں
  • ساس پرائے شخص کے ساتھ بھاگ گئی ہے بہو چھنال ہے سسر بھاڑ جھونکتا ہے پھر بھی دولھا اپنی ساس اور بیوی کو سیتا کی مانند ستی ساوتری بتاتا ہے

    مثال اُدَھلِیا: بدچلن، عیاش، نفس پرست عورت

Urdu meaning of saas udhaliyaa bahuu chhinaliyaa susraa bhaa.D jhokaave, phir bhii duulhaa saas bahuu ko siitaa satii bataave

  • Roman
  • Urdu

  • apne ghar kii aurto.n ko ko.ii badachlan nahii.n kahta chaahe kaisii hii kyo.n na huu.n
  • saas paraa.e shaKhs ke saath bhaag ga.ii hai bahuu chhanaal hai susar bhaa.D jhonktaa hai phir bhii duulhaa apnii saas aur biivii ko siitaa kii maanind satii saavitrii bataataa hai

सास उधलिया बहू छिनलिया सुसरा भाड़ झोकावे, फिर भी दूल्हा सास बहू को सीता सती बतावे के हिंदी अर्थ

  • अपने घर की महिलाओं को कोई बदचलन नहीं कहता चाहे कैसी ही क्यूँ न हों
  • सास पराए पुरुष के साथ भाग गई है बहू छिनाल है ससुरा भाड़ झोंकता है फिर भी दूल्हा अपनी सास और पत्नी को सीता जैसी सती बताता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُولھا

وہ شخص جس کی نئی نئی شادی ہوئی ہو، نوشاہ، خاوند، شوہر، بر

دُولہا

وہ شخص جس کی نئی نئی شادی ہوئی ہو، نوشاہ، خاوند، شوہر، بر

دُلْہا

دولھا، نوشا، وہ شخص، جس کی شادی ہو

دُولہا بَنْنا

نوشاہ کا سج بن کر شادی کے لئے تَیار ہونا

دُولہا ڈھائی دِن کا بادْشاہ ہے

شادی کے دِنوں میں دولھا کی بڑی خاطر تواضع ہوتی ہے

دُولہا نے دُلہَن پائی، شَہ بالے نے گانْڑ مَرائی

شہ بالا ایک چھوٹا لڑکا ہوتا ہے جو دولھا کے ساتھ رہتا ہے اسے گالیاں پڑتی ہیں

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

دُولہا بَنانا

شادی کی تقریب کے لئے نوشاہ کو بنا سجا کر تیّار کرنا ، زرق برق لباس یا زعفرانی جوڑا پہننا ، شادی کے لئے کپڑے وغیرہ پہن کر تَیار ہونا

دُولہا دُلَہن پائے شَہ بالا لاتیں کھائے

رک : دولھا نے دولہن الخ

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

خود غرض آدمی کسی کے نفع نقصان سے مطلب نہیں رکھتا ، اسے صرف اپنا فائدہ عزیز ہوتا ہے

دُولھا ہی کے سَر سِہْرا

جو سردار ہوتا ہے سب کچھ اسی کے ہاتھ میں ہوتا ہے، نام سردار ہی کا ہوتا ہے

دُولہا کے دُم کے ساتھ ساری بَرات ہے

گھر کی رونق آقا سے یا صاحبِ خانہ سے ہوتی ہے ، ماتحت سردار کے اثر اور حکومت ہی کی وجہ سے کام کرتے ہیں

دُولہا بھائی

بہن کا شوہر، عموماً لڑکیاں اور لڑکے بہنوئی کو کہتے ہیں

دُولہا بَنے بَیٹھے رَہنا

عزّت و وقار کے ساتھ بیٹھے رہنا

دُولہا بَنے بَیٹھا رَہْنا

عزّت و وقار کے ساتھ بیٹھے رہنا

دُولہا ہی کے سَر سِہْرا ہے

جو سردار ہوتا ہے سب کچھ اسی کے ہاتھ میں ہوتا ہے، نام سردار ہی کا ہوتا ہے

دُولہا کے پِیچھے ساری بَرات ہے

گھر کی رونق آقا سے یا صاحبِ خانہ سے ہوتی ہے ، ماتحت سردار کے اثر اور حکومت ہی کی وجہ سے کام کرتے ہیں

دُولہا دُولَہن مِل گئے، جُھوٹی پَڑی بَرات

دوست دوست ایک ہو گئے، لگائی بُجھائی کرنے والے اور درانداز مفت بُرے بنے

دُلْہا دُلْہَن پائے ، شَہ بالا لاتیں کھائے

’’ اصل آدمی کی قدر ہوتی ہے دوسرے کی بے عزتی ہوتی ہے ‘‘ .

دلہا

دل

دَلْہا

مجموعہؑ افراد، چند لائق افراد کی ٹکڑی (Panel)

دِلْہَہ

رک : دلہا .

دو لوہی

جس میں دو لوہے کی پلیٹیں ہوں ؛ نیمچہ جو لوہے کی دو پلیٹیں جوڑ کر بنایا گیا ہو .

دُلْہارا

رک : دلارا ، یعنی جھولا .

وَزِیر دُولھا

ایک طرح کا لقب

بارات کا دُولھا

کسی تقریب کی روح و رواں.

جَہاں دُولھا تَہاں بَرات

لوگ اپنے سردار کے ساتھ رہتے ہیں، جب تک شخص کی ذات ہے بڑا کارخانہ متعلق ہے.

جَہاں دُولھا تَہاں بَراتی

لوگ اپنے سردار کے ساتھ رہتے ہیں، جب تک شخص کی ذات ہے بڑا کارخانہ متعلق ہے.

بے دُولہا کی بَرات

بے معنی جلسہ یا ہجوم

کام دُولھا دُلہَن ہی سے پَڑْتا ہے

آپس کا معامہ آپس ہی میں طے ہوجاتا ہے

جَس دُولہا تس بَنی بَرات

جیسا دولہا ویسی برات ، رک : جسی روح ویسے فرشتے

مان نَہ مان مَیں دُولھا کی تائی

عورتیں اس کے متعلق کہتی ہیں جو اپنے کسی فائدے کے لیے تعلق ظاہر کرے

سَجی نَہ وَجی دُولھا کی مَوسی

ناموری کے موافق لِیاقت کا نہ ہونا .

گنوں نہ گوتھوں میں دولھا کی خالہ

کوئی بات پوچھے یا نہ پوچھے خواہ نخواہ خصوصیت اور عزیز داری جتانا

بھات کھانے بَہُتیرے کام دُولھَا دُلَھن سے

مفت خورے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن اصل مصیبت تو خرچ کرنے والے کے سر آتی ہے

مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی

عورتیں اس کے متعلق کہتی ہیں جو اپنے کسی فائدے کے لیے تعلق ظاہر کرے

مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَاچی

عورتیں اس کے متعلق کہتی ہیں جو اپنے کسی فائدے کے لیے تعلق ظاہر کرے

بَراتیوں کو کھانے کی چاہ، دُولھا کو دُلھن کی چاہ

ہر ایک کی اپنی اپنی پسند اور خواہش ہوتی ہے

بَراتی تو کھا پی کَر اَلَگ ہو جاتے ہَیں، کام دُولھا دُلھن سے پَڑتا ہے

مصیبت کے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا .

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

ساس اُٹھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

نَو دُلھا

وہ شخص جس کی حال ہی میں شادی ہوئی ہو

جَہَاں دُوْلَہا وَہاں بَرات

آدمی اپنے سردار کے ساتھ رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone