تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارَتھی" کے متعقلہ نتائج

سارَتھی

رتھ ہانکنے والا، رتھ چلانے والا، رتھ بان، بہلبان، سوت، کوچوان

اردو، انگلش اور ہندی میں سارَتھی کے معانیدیکھیے

سارَتھی

saarthiiसारथी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سارَتھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رتھ ہانکنے والا، رتھ چلانے والا، رتھ بان، بہلبان، سوت، کوچوان
  • گاڑی بان
  • کارواں کا امیر یا سردار
  • معاون، مدد گار، ساتھی
  • نگہبان
  • سمندر، ساگر
  • وہ شخص جو کاروبار کا سارا انتظام سنبھالے اور دیکھے
  • (ہندو) ایک ذات کا نام (کوچوانی ان کا پیشہ ہے) قیاس کیا جاتا ہے کہ ان کی اولاد کشتری باپ اور برہمن ماں سے ہیں

شعر

Urdu meaning of saarthii

  • Roman
  • Urdu

  • rath haankne vaala, rath chalaane vaala, rath baaN, bahalbaan, svat, kochavaan
  • gaa.Dii baaN
  • kaarvaa.n ka amiir ya sardaar
  • mu.aavin, madadgaar, saathii
  • nigahbaan
  • samundr, saagar
  • vo shaKhs jo kaarobaar ka saaraa intizaam sa.nbhaale aur dekhe
  • (hinduu) ek zaat ka naam (kochvaanii un ka peshaa hai) qiyaas kiya jaataa hai ki in kii aulaad kshatrii baap aur brahman maa.n se hai.n

English meaning of saarthii

Noun, Masculine

सारथी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रथ हाँकने वाला, रथ चालक, रथवान, कोचवान, सूत
  • गाड़ीबान
  • कारवाँ का सरदार या पथप्रदर्शक
  • साथी, सयहोगी
  • रक्षक
  • सारा कारोबार देखने वाला व्यक्ति, सब कारबार चलाने, देखने या संभालने वाला व्यक्ति
  • समुद्र, सागर
  • (हिंदू) एक जाति का नाम (जिनका पेशा रथ चलाना है) ऐसी धारण है कि क्षत्रिय पिता और ब्राह्मण माता से उत्पन्न संतान हैं

سارَتھی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سارَتھی

رتھ ہانکنے والا، رتھ چلانے والا، رتھ بان، بہلبان، سوت، کوچوان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارَتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارَتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone