تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارَن٘گی" کے متعقلہ نتائج

سارَن٘گی

چھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تان٘ت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں، تاروں پر کمان٘چہ پھیر کر بجایا جاتا ہے، غچکا، غچکی

سارَن٘گی ساز

سارن٘گی بنانے والا .

سارَن٘گی نَواز

سارن٘گی بجانے والا، سارن٘گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں سارَن٘گی کے معانیدیکھیے

سارَن٘گی

saarangiiसारंगी

اصل: سنسکرت

جمع: سارَنْگِیاں

موضوعات: آلات موسیقی

  • Roman
  • Urdu

سارَن٘گی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • چھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تان٘ت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں، تاروں پر کمان٘چہ پھیر کر بجایا جاتا ہے، غچکا، غچکی

Urdu meaning of saarangii

  • Roman
  • Urdu

  • chhaatii se laga kar bajaayaa jaane vaala saaz jis me.n lakk.Dii ke Khaul par chaar taant kii taane.n aur umuuman teraah tarbe.n hotii hain, taaro.n par kamaanchaa pher kar bajaayaa jaataa hai, Gachkaa, Gachkii

English meaning of saarangii

Noun, Feminine, Singular

  • a musical instrument like a fiddle, an Indian stringed musical instrument played with a bow

सारंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक प्रकार का प्रसिद्ध वाद्ययंत्र जिसको छाती से लगा कर उसके तारों को गज़ से घिसकर संगीत पैदा किया जाता है

سارَن٘گی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سارَن٘گی

چھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تان٘ت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں، تاروں پر کمان٘چہ پھیر کر بجایا جاتا ہے، غچکا، غچکی

سارَن٘گی ساز

سارن٘گی بنانے والا .

سارَن٘گی نَواز

سارن٘گی بجانے والا، سارن٘گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارَن٘گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارَن٘گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone