تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارا گانو جَل گَیا ، کالے مِینگھے پانی دے" کے متعقلہ نتائج

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں سارا گانو جَل گَیا ، کالے مِینگھے پانی دے کے معانیدیکھیے

سارا گانو جَل گَیا ، کالے مِینگھے پانی دے

saaraa gaa.nv jal gayaa , kaale mii.nghe paanii deसारा गाँव जल गया , काले मींघे पानी दे

ضرب المثل

Roman

سارا گانو جَل گَیا ، کالے مِینگھے پانی دے کے اردو معانی

  • سب کچھ برباد ہوگیا ، اقبال کی تَمنّا باقی ہے ؛ وقت گُزرنے کے بعد کوئی چیز ملے تو بے فائدہ ہے

Urdu meaning of saaraa gaa.nv jal gayaa , kaale mii.nghe paanii de

Roman

  • sab kuchh barbaad hogyaa, iqbaal kii tamannaa baaqii hai ; vaqt guzarne ke baad ko.ii chiiz mile to befaa.idaa hai

सारा गाँव जल गया , काले मींघे पानी दे के हिंदी अर्थ

  • सब कुछ बर्बाद होगया, इक़बाल की तमन्ना बाक़ी है , वक़्त गुज़रने के बाद कोई चीज़ मिले तो बेफ़ाइदा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارا گانو جَل گَیا ، کالے مِینگھے پانی دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارا گانو جَل گَیا ، کالے مِینگھے پانی دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone