تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثاقِب" کے متعقلہ نتائج

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نِیم مَعاشی

کسی قدر معاش سے متعلق ؛ نیم اقتصادی ۔

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

بَیعِ نُمائِشی

فرضی فروخت

اردو، انگلش اور ہندی میں ثاقِب کے معانیدیکھیے

ثاقِب

saaqibसाक़िब

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: ثَقَبَ

ثاقِب کے اردو معانی

صفت

  • روشن، تاباں، درخشان، چمکدار، منور، صاف و شفاف، چمکتا ہوا
  • روشن کرنے والا
  • سوراخ کرنے والا
  • (نجوم) روشن ستارہ
  • ثاقب العقل، ذہین
  • (طب) ایک مرض جس میں مریض کو درد ایسا معلوم ہوتا ہے کہ عضو ماؤف میں کوئی برمے سے سوراخ کرتا ہے، وجع ثاقب

شعر

English meaning of saaqib

Adjective

  • shining brightly, glittering, glistening
  • one that brightens or illuminates
  • one that pierces a whole
  • ( Astronomy) bright star, shining
  • one that is highly effective
  • (Medical) a kind of disease

साक़िब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रकाशमान, दिप्तीमान, ओजपूर्ण, चमकीला, चमकदार, उज्ज्वल, रौशन चमकता हुआ, मुनव्वर, चमकने वाला,
  • दिप्यामानक, प्रकाशमान बनाने वाला
  • छेद करने वाला, सूराख़ करने वाला
  • (खगोल) प्रकाशमान तारा, चमकीला व चमकदार तारा, जगमगाता हुआ तारा
  • गहरा प्रभाव डालने वाला, मर्मज्ञ, मर्मज्ञताधारी
  • (चिकित्सा) एक दर्द जिसमें ऐसा कष्ट होता है जैसे कोई शरीर में छेद कर रहा हो

ثاقِب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثاقِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثاقِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone