تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثاقِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثاقِب کے معانیدیکھیے
ثاقِب کے اردو معانی
صفت
- روشن، تاباں، درخشان، چمکدار، منور، صاف و شفاف، چمکتا ہوا
- روشن کرنے والا
- سوراخ کرنے والا
- (نجوم) روشن ستارہ
- ثاقب العقل، ذہین
- (طب) ایک مرض جس میں مریض کو درد ایسا معلوم ہوتا ہے کہ عضو ماؤف میں کوئی برمے سے سوراخ کرتا ہے، وجع ثاقب
شعر
عالم حسن ہے وہ نقش معانی ثاقبؔ
جو مری طبع خدا داد نے ایجاد کیا
مری ناؤ اس غم کے دریا میں ثاقبؔ
کنارے پہ آ ہی لگی بہتے بہتے
سینۂ سوزاں میں ثاقبؔ گھٹ رہا ہے وہ دھواں
اف کروں تو آگ دنیا کی ہوا دینے لگے
English meaning of saaqib
Adjective
- shining brightly, glittering, glistening
- one that brightens or illuminates
- one that pierces a whole
- ( Astronomy) bright star, shining
- one that is highly effective
- (Medical) a kind of disease
साक़िब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रकाशमान, दिप्तीमान, ओजपूर्ण, चमकीला, चमकदार, उज्ज्वल, रौशन चमकता हुआ, मुनव्वर, चमकने वाला,
- दिप्यामानक, प्रकाशमान बनाने वाला
- छेद करने वाला, सूराख़ करने वाला
- (खगोल) प्रकाशमान तारा, चमकीला व चमकदार तारा, जगमगाता हुआ तारा
- गहरा प्रभाव डालने वाला, मर्मज्ञ, मर्मज्ञताधारी
- (चिकित्सा) एक दर्द जिसमें ऐसा कष्ट होता है जैसे कोई शरीर में छेद कर रहा हो
ثاقِب کے مترادفات
ثاقِب کے قافیہ الفاظ
ثاقِب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثاقِب)
ثاقِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔