تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانپ نَہِیں جو مِٹّی کَر رَہیں" کے متعقلہ نتائج

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

حریف دم افعی

enemy of life of serpent

اردو، انگلش اور ہندی میں سانپ نَہِیں جو مِٹّی کَر رَہیں کے معانیدیکھیے

سانپ نَہِیں جو مِٹّی کَر رَہیں

saa.np nahii.n jo miTTii kar rahe.nसाँप नहीं जो मिट्टी कर रहें

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سانپ نَہِیں جو مِٹّی کَر رَہیں کے اردو معانی

  • ہر شخص اپنی ہی خوراک کھا سکتا ہے ، اس میں صرفہ ناممکن ہے.

Urdu meaning of saa.np nahii.n jo miTTii kar rahe.n

  • Roman
  • Urdu

  • har shaKhs apnii hii Khuraak kha saktaa hai, is me.n sarfa naamumkin hai

साँप नहीं जो मिट्टी कर रहें के हिंदी अर्थ

  • हर शख़्स अपनी ही ख़ुराक खा सकता है, इस में सर्फ़ा नामुमकिन है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

حریف دم افعی

enemy of life of serpent

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانپ نَہِیں جو مِٹّی کَر رَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانپ نَہِیں جو مِٹّی کَر رَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone