تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانپ کا سَر ہی کُچْلا کَرْتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

حریف دم افعی

enemy of life of serpent

اردو، انگلش اور ہندی میں سانپ کا سَر ہی کُچْلا کَرْتے ہیں کے معانیدیکھیے

سانپ کا سَر ہی کُچْلا کَرْتے ہیں

saa.np kaa sar hii kuchlaa karte hai.nसाँप का सर ही कुचला करते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سانپ کا سَر ہی کُچْلا کَرْتے ہیں کے اردو معانی

  • مُوذی کو ضرور سزا دینی چاہیے.

Urdu meaning of saa.np kaa sar hii kuchlaa karte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • muu.ozii ko zaruur sazaa denii chaahi.e

साँप का सर ही कुचला करते हैं के हिंदी अर्थ

  • मूओज़ी को ज़रूर सज़ा देनी चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

حریف دم افعی

enemy of life of serpent

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانپ کا سَر ہی کُچْلا کَرْتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانپ کا سَر ہی کُچْلا کَرْتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone