تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانگی" کے متعقلہ نتائج

سانگی

بیل گاڑی کے آگے کا وہ حصہ جس کے دونوں طرف لکڑیاں باندھ کر جال بُن دیتے ہیں تاکہ اسباب گِرنے نہ پائے ، گاڑی بان کے بیٹھنے کی جگہ ، گاڑی کا جُوا.

سانگْیا

سان٘گ رچانے والا ، سان٘گی.

سانگِیت

غنائیہ ناٹک

یَک سانْگی

ایک جیسا ہونے کی حالت ، یکسانیت ، ہمواریت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سانگی کے معانیدیکھیے

سانگی

saa.ngii साँगी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: سلائی

سانگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سان٘گ بھرنے والا شخص.
  • بیل گاڑی کے آگے کا وہ حصہ جس کے دونوں طرف لکڑیاں باندھ کر جال بُن دیتے ہیں تاکہ اسباب گِرنے نہ پائے ، گاڑی بان کے بیٹھنے کی جگہ ، گاڑی کا جُوا.
  • بیل گاڑی میں سواریوں کے بیٹھنے کا ادھر کھٹولا جو بوقتِ ضرورت گاڑی میں لگایا یا اس میں سے نِکالا جاسکے ، بہلی میں لگانے کا پردوں سے ڈھکا ہوا.
  • (سلائی بٹائی) اعظم گڑھ کے علاقے کا ایک خاص قسم کا ریشم جو وہاں کی صنعتِ پارچہ بافی کے لیے مخصوص ہے.
  • بیل گاڑی کے آگے نِکلے ہوئے لٹھے کے سِرے پر جہاں دو بیل جوتے جاتے ہیں اس کی ڈیڑھ دو فٹ لمبی لکڑی جو بطور ٹیک لگی ہوتی ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saa.ngii

Noun, Masculine

  • actor, player,support on which the pole of a cart is propped

साँगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो साँग नामक गीत काव्य लोगों को सुनाता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone