تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانڈْنی" کے متعقلہ نتائج

سانڈْنی

سواری کی اونٹنی ، خصوصاً ، لمبے لمبے سفر کرنے والی اونٹنی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سانڈْنی کے معانیدیکھیے

سانڈْنی

saa.nDnii साँडनी

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سانڈْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سواری کی اونٹنی ، خصوصاً ، لمبے لمبے سفر کرنے والی اونٹنی.

Urdu meaning of saa.nDnii

  • Roman
  • Urdu

  • savaarii kii u.unTnii, Khusuusan, lambe lambe safar karnevaalii u.unTnii

English meaning of saa.nDnii

Noun, Feminine

  • female camel (with one hump) trained for riding

سانڈْنی کے مرکب الفاظ

سانڈْنی سے متعلق دلچسپ معلومات

سانڈنی بمعنی ’’تیز رفتار اونٹنی جو سواری کے کام آتی ہے،‘‘ یہ لفظ ہمیشہ مؤنث ہے، اس کا مذکر کچھ نہیں۔ اس کے برخلاف، انھیں معنی میں’’ناقہ‘‘ ہمیشہ مذکر ہے۔ دیکھئے،’’تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانڈْنی

سواری کی اونٹنی ، خصوصاً ، لمبے لمبے سفر کرنے والی اونٹنی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانڈْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانڈْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone