تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سان٘بَھر" کے متعقلہ نتائج

سان٘بَھر

بارہ سِنگا

سان٘بَھرجائے ، اَلونا کھائے

ایسی جگہ رہے جہاں کوئی چیز عام ہو اور نہ مِلے . اس شکص پر فقرہ ہے جو افراط کی جگہ رہ کر بھی اُس چیز سے محروم رہے جس کی افراط تھی (سانبھر - ایک جھیل جس سے نمک بناتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں سان٘بَھر کے معانیدیکھیے

سان٘بَھر

saambharसाँभर

اصل: سنسکرت

وزن : 212

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سان٘بَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بارہ سِنگا
  • راجپوتانہ (بھارت) کی ایک جھیل کا نام ہے جس کے پانی سے نمک بنایا جاتا ہے
  • نمک
  • بارہ سِن٘گے کا سفید یا زرد چمڑا

Urdu meaning of saambhar

  • Roman
  • Urdu

  • baarahsingaa
  • raajapuutaana (bhaarat) kii ek jhiil ka naam hai jis ke paanii se namak banaayaa jaataa hai
  • namak
  • baarah sange ka safaid ya zard cham.Daa

English meaning of saambhar

Noun, Masculine

  • sambar, chamois, stag, red deer,
  • salt from lake Sambhar in India

साँभर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मसालेदार दाल जैसा एक प्रकार का दक्षिण भारतीय व्यंजन
  • बारहसिंगाह, लाल हिरन
  • राजपूताना (भारत) की एक झील का नाम है जिस के पानी से नमक बनाया जाता है

سان٘بَھر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سان٘بَھر

بارہ سِنگا

سان٘بَھرجائے ، اَلونا کھائے

ایسی جگہ رہے جہاں کوئی چیز عام ہو اور نہ مِلے . اس شکص پر فقرہ ہے جو افراط کی جگہ رہ کر بھی اُس چیز سے محروم رہے جس کی افراط تھی (سانبھر - ایک جھیل جس سے نمک بناتے ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سان٘بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سان٘بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone