تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سامان" کے متعقلہ نتائج

رَصَد

(آلات کے ذریعے) ستاروں کی گردش دیکھنے کا عمل

رَصَد گاہ

رَصَد خانَہ

وہ مینار یا مقام جہاں بیٹھ کر ہیئت داں آلات کے ذریعہ ستاروں کی گردش وغیرہ دیکھتے ہیں، جنتر منتر، آبزر بیٹری

رَصَدی

رصد (رک) سے متعلق یا ، منسوب.

رَصَد بَنْد

آلات سے ستاروں کی گردش دیکھنے والا شخص ، نجومی

رَصَد کَرنا

آلات کے ذریعہ سے سِتاروں کی گردش کا حال معلوم کرنا .

رَصَد بَنْدی

آلات سے سِتاروں کی گردش وغیرہ دیکھنے کا عمل

رَصَد نَشِیں

نجومی

رَصَد نَشِیْن

رَصَد نَشِینی

نجومی ہونا ، سِتارہ شناس ہونا

رَصَد بانْدْھنا

آلات کے ذریعے سے سِتاروں کی گردش وغیرہ دیکھنا

رَصَدی گَھڑی

رصد گاہ میں اِستعمال ہونے والی ایک طرح کی گھڑی

آلَۂِ رَصَد

(فلکیات) ستاروں کا مشاہدہ کرنے کی کل یا مشین

عِلْمِ رَصَد

رک : علم مثلت جو زیادہ مستعل ہے .

آلاتِ رَصَد

ستاروں کی گردش وغیرہ دیکھنے کا وہ سامان جو مقرر طریقے سے نصب کیا جاتا ہے اور جس کا استعمال رصد گاہوں میں ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سامان کے معانیدیکھیے

سامان

saamaanसामान

اصل: فارسی

وزن : 221

سامان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اشیائے ضروری، اثاثہ، چیز بست
  • سامانیہ خاندان کا بانی بلخ کا امیر جس کا نام سامان خدات تھا
  • (مجازاً) آثار، علامات، اسباب
  • انتظام، اہتمام، بندوبست
  • (بول چال) ہوش، حواس، سدھ
  • دنیاوی مال و متاع، تعلقات دنیاوی
  • ذریعہ، سبب، محرک
  • تمہید، آثار، علامت
  • تلوار وغیرہ اوزار کے تیز کرنے کا آلہ
  • تیّاری، آمادگی، تہیہ
  • آراستگی، سجاوٹ، تکلف، ٹھاٹھ
  • ہتھیار، اوزار، جنگ کا سامان

شعر

English meaning of saamaan

Noun, Masculine

  • requisites, necessaries, materials, appliances
  • furniture, baggage, articles, things, paraphernalia
  • instrument, tools, apparatus
  • arrangements
  • provision made for any necessary occasion, necessary preparations
  • pomp, circumstance
  • measure, quantity, proportion
  • order, disposition
  • mode
  • custom, habit
  • power, strength
  • probity
  • opulence
  • understanding, reason, intellect
  • boundary, limit
  • landmark

सामान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवश्यक वस्तुएँ, धन-दौलत, संपत्ति
  • सामानिया ख़ानदान अर्थात कुल का संस्थापक बल्ख़ का अमीर जिसका नाम सामान ख़ुदात था

    विशेष - अफ़्ग़ानिस्तान के एक प्राचीन नगर का नाम

  • (लाक्षणिक) विशेषताएँ, निशान, सामग्री या कारण
  • प्रबंध, व्यवस्था, बंदोबस्त
  • (बोलचाल) होश, इंद्रियाँ, सुध
  • सांसारिक पूँजी और संपत्ति, सांसारिक संबंध
  • माध्यम, कारण, प्रोत्साहित करने वाला
  • भूमिका, गुण, चिह्न
  • तलवार इत्यादि औज़ार के तेज़ करने का यंत्र
  • तैयारी, तत्परता, संकल्प
  • सज्जा, सजावट, औपचारिकता, ठाठ
  • हथियार, औज़ार, जंग का सामान

سامان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سامان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سامان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone